All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Featured
Filling Machine For Liquid Paste Cream Honey oil Juice Lotion Cosmatic 0
1 / 20
Rs 145,000

Filling Machine For Liquid Paste Cream Honey oil Juice Lotion Cosmatic

Johar Town, Lahore
2 weeks ago
Details
Price145,000
Description
0/3/0/8/4/3/2/3/6/6/1 ALHAMDULILLAH! We are manufacture industrial machinery manufacture in Pakistan. بسم اللّه الرحمٰن الر حیم ! اسلام علیکم دوستو ہمارے پاس ہر طرح کی پیکنگ فلنگ سیلنگ مشینری اور آٹو مٹک پلانٹ تسلی بخش تیار کئیے جاتے ہیں . آٹو مٹک سیمی آٹو مٹک اور مینول مشینیں آرڈر پر تیار کی جاتی ہیں الحمداللہ ہم سٹیل اور آئرن دونوں میں ڈیل کرتے ہیں ہیں آپ بلا جیجک کسی بھی وقت کال یا واٹس ایپ کر کے انفارمیشن لے سکتے ہیں 0/3/0/8/4/3/2/3/6/6/1 !اویس انجینرنگ ورکس ۔۔ جو لوگ اپنا کاروبار کرنا چاھتے ہیں وہ ہم سے رابطہ کریں ہمارے پاس ہر طرح کی پیکنگ مشینری اور آٹو میٹک پلانٹ تسلی بخش تیار کیے جاتے ہیں۔ہمارے پاس درج ذیل مشینیں تیار کی جاتی ھیں ۔ 1-صابن پیکنگ مشین 2-صابن بنانے والی مشین 3-سوپ پلو ڈر 4-آٹو میٹک سوپ کٹر 5-سوپ سٹیمپنگ مشین 6-سرف پیکنگ مشین 7-سرف مکسر 8-سرف بنانے والی مشین 9-سلانٹی نمکو پیکنگ مشین 10-آٹو میٹک ڈرائر اینڈ فریر 11-چپس لايز پیکنگ مشین 12-پوٹا ٹو چپس میکنگ مشین 13-مرچ پیکنگ مشین 14-مسالہ جات پیکنگ مشین 15-جوس پیکنگ مشین 16-ڈبہ جوس پیکنگ مشین 17-فلنگ مشین 18-بوتل فلنگ مشین 19-100ML to 1000ML Filling mqchine 20-سالٹ پیکنگ مشین 21-سالٹ پراسیس یونٹ 22-لال مرچ پیکنگ مشین 23-ہلدی پیکنگ مشین 24-پاؤڈر پیکنگ مشین 25-چاے پتی پیکنگ مشین 26-پھکی پیکنگ مشین 27-شیمپو پیکنگ مشین 28-کیچپ پیکنگ مشین 29-کریم پیکنگ مشین 30-ہیئر ریموور پیکنگ مشین 31-ٹافی پیکنگ مشین 32-چاکلیٹ پیکنگ مشین 33-کھجور پیکنگ مشین 34-ٹکی پیکنگ مشین 35-پاپڑ پیکنگ مشین 36-نمکو پیکنگ مشین 37-ڈرائٔ فروٹ پیکنگ مشین 38-املی پیکنگ مشین 39- آئس کریم پیکنگ مشین 40- آئس لولی پیکنگ مشین 41- کلفی پیکنگ مشین وغیرہ وغیرہ انکے علاوہ بھی ہمارے پاس ہر طرح کی انڈسٹریل اور پیکنگ فلنگ مشینیں بنائی جاتی ہیں ۔ آپ ہمارے دیے گئے نمبر پر کال یا واٹس ایپ کر کے بلا جھجھک انفارمیشن لے سکتے ہیں ۔ !اللّه ھم سب کا حامی و ناصر ھو ۔۔ !اویس انجینرنگ ورکس ۔۔۔۔ جزاک اللّه ۔
Location
Pakistan
Ad id 1081401991
Report this ad