Description
MSB ویلفیئر آرگنائزیشن کو فیلڈ ورک کے لیے محنتی اور ایماندار مرد و خواتین ورکرز کی ضرورت ہے۔
تعلیم: میٹرک یا انٹرمیڈیٹ
کام کی نوعیت: فیلڈ ورک
ذمہ داریاں:
ڈونیشن جمع کرنا
سروے کرنا
ڈونیشن کی تقسیم
تنخواہ اور مراعات:
20,000 روپے بنیادی تنخواہ
یومیہ الاؤنس
اضافی مراعات
سفری اخراجات
دلچسپی رکھنے والے امیدوار فوری رابطہ کریں:
واٹس ایپ: (Chat with seller)