Description
اگر آپ اپنی چھت یا کار پورچ پر 10×9 کی (Fiberglass sheet) یا گرین نیٹ کا شیڈ بنانا چاہتے ہیں، تو یہ ریڈی میڈ لوہے کا ڈھانچہ آپ کے لیے بہترین ہے۔ اس سے آپ کا لوہار کی مزدوری اور نئے لوہے کا بڑا خرچہ بچ جائے گا۔
مہنگے مٹیریل اور ویلڈنگ کے خرچے سے بچیں اور یہ ریڈی میڈ فریم ابھی خریدیں۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔