Description
السلام علیکم!
پیارے بھائیو! ہمارے پاس 120 فٹ فائبر آپٹک کیبل موجود ہے۔
جس بھائی کو یہ کیبل چاہیے، وہ ہم سے رابطہ کر سکتا ہے۔ اس کی قیمت صرف 800 روپے ہے۔
اور اگر کسی بھائی کے پاس 100 فٹ کاپر کیبل موجود ہے تو وہ ہمارے ساتھ ایکسچینج بھی کر سکتا ہے۔ اگر کوئی بھائی اپنی 100 فٹ کاپر کیبل فروخت کرنا چاہتا ہے اور ایکسچینج نہیں کرنا چاہتا تو وہ بھی ہم سے رابطہ کر سکتا ہے۔
شکریہ!