Description
> *ضرورت برائے سٹاف*
> *فائبر انٹرنیٹ ٹیکنیشن*
> 1) تجربہ لازمی ہے
> 2) سپلائسنگ کا کام آتا ہو
(Chat with seller)
> 3) فائبر اور CAT6 وائرنگ کا تجربہ
> 4) انٹرنیٹ راؤٹر کی سیٹنگ آتی ہو
>
> ایماندار اور محنتی لڑکے کی ضرورت - 12 سالہ پرانا کام
> عزت کے ساتھ کام - لاہور اندرون شہر