Description
السلام علیکم، میرے پاس 24 گرام کا FBI / Federal Bureau of Investigation اور Justice کا پیتل کا میڈل ہے۔ میں ڈی آئی خان سے ہوں اور کورئیر کے ذریعے فروخت کرنا چاہتا ہوں۔ براہِ کرم اس کی شناخت کرکے اپنی خریداری کی بہترین قیمت بتائیں۔ اگر قیمت مناسب ہوئی تو آپ کو کورئیر کر دوں گا۔