Description
السلام علیکم Diahatsu Charade جینون کنڈیشن برائے فروخت
باہر سے 50 فیصد جینون اندر سے مکمل جینون سیلوں میں پوری چھت ڈگی بونٹ پلر جینون حالت میں
1986 ماڈل امپورٹ 1999 رجسٹریشن نمبر پنجاب اوریجنل فائل سمارٹ کارڈ موجود ہیں
بائیو میٹرک موقع پر
بہترین فیول ایوریج 17 سے 16 کلومیٹر
الیکٹرک پاور سٹیرنگ
ریموٹ کٹ سسٹم لاک ان لاک
نئے ٹائرز الائرم
انجن (Vitz)سسپنشن بہترین کوئی کام نہیں ہونے والا
اے سی فل چل
چاروں ویل ڈسک بریک
نیو ٹیپ فرنٹ ڈور میں سپیکر
انٹیریئر ڈیش بورڈ بہترین صاف ستھرا
ڈیمانڈ 560 فائنل یس نو
رابطہ نمبر o3ooo139481
لوکیشن گڑھ موڑ دربار سلطان باہو ضلع جنگ