Description
گاڑی کا کلر جینئن ہے
شاور بھی نہیں گاڑی
نہ ایکسیڈنٹ ہے
باڈی 09/10
انجن 09/10
فلور میٹ 09/10
سیٹ کور 2025مئں دالے09/10
کسی بھی قسم کا مسلہ نہیں گاڑی میں لیں اور بس چلایں
اور یہ گاڑی گھر استعال کی ہے
بروکر حضرات سے گزارش ہے رابطہ نہ کرے
صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کرے
اور جن کو ریٹ سمجھ آئے وہ رابطہ کرے کافی زیادہ فرق ڈالنے
والے حضرات مت رابطہ کریں
اپنا اور ہمارا وقت ضائع مت کریجئے گا