Description
FAW V2 – 2015/2016 – لَش کنڈیشن
Just Buy & Drive!
جنوئن ایکسائز نمبر پلیٹس
جنوئن پیپرز
ٹوکن اپڈیٹڈ
بالکل نئے ٹائرز
چِلڈ A. C
کمرہ جیسی حالت – بالکل برانڈ نیو کار
نان ایکسیڈینٹل
بائیو میٹرک دستیاب
بہترین کار اس پرائس بریکٹ میں!
اس قیمت میں مہران، آلٹو، کلٹس، کورے، میرا، سٹی یا پرانی سِوک کے بجائے FAW V2 ایک بہترین آپشن ہے—زیادہ کشادہ، زیادہ کمفرٹیبل اور زیادہ فیچرز کے ساتھ۔
Price Bracket میں Best Choice – خریدار کے لیے گولڈن موقع!
Price is very reasonable and final