Description
FAW V2 Hatchback 2016
فیملی استعمال شدہ، نہایت صاف ستھری اور بہترین حالت میں گاڑی۔ انجن، گیئر، سسپنشن اور اے سی مکمل بہترین ورکنگ میں ہیں۔ گاڑی اندر اور باہر سے اچھی حالت میں ہے۔ تمام کاغذات کلیئر ہیں اور بائیو میٹرک کی سہولت موجود ہے۔ بہترین فیول ایوریج دیتی ہے اور کسی قسم کے فوری کام کی ضرورت نہیں۔ صرف خریدیں اور اطمینان سے چلائیں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ فضول آفر اور غیر ضروری بارگیننگ سے گریز کریں۔