All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Fast Growing Hair Essential Oil Hair Growth 0
1 / 5
Rs 1500

Fast Growing Hair Essential Oil Hair Growth

Shadbagh, Lahore
4 days ago
Details
Is DeliverableNo
ProductsHair Oils
ConditionNew
Price1500
Description
( لیچن جنجر ہیئر آئل ٹریٹمنٹ Lichen Ginger Hair Oil Treatment ) وقت کی رفتار نے انسانی رھن سہن اور اس سے وابسطہ ضروریات کو بہت حد تک بدل کے رکھ دیا ہے_Non Organic & Chemicals پروڈکٹس جہاں انسانی صحت کو نقصان پہنچا رہی ہیں وہیں اسکے مضر اثرات ہماری اگلی نسلوں کو بھی منتقل ہورہے ہیں_ جس کی وجہ سے کم عمری میں ہی بالوں کا گرنا، ٹوٹنا سفید ہونا خشکی و سکری اور بالوں کے دیگر مسائل شروع ہوجاتے ہیں_ تمام مسائل کو مدنظر رکھتے ہوۓ_ Lichen لایا آپ کے بالوں کی حفاظت کے لیے ایک بہترین ریسرچ پروڈکٹ جو بنے آپ کے بالوں کی بہترین حفاظت اور خوبصورتی کی ضامن_ جنجر آئل ہیئر ٹریٹمینٹ خالص جڑی بوٹیوں پر مشتمل سو فیصد نیچرل آرگینک پروڈکٹ ہے جو کے ہر قسم کے مضر اثرات سے پاک ہے_ خوبصورت مضبوط اور گھنے بال تمام خواتین اور مردوں کا خواب ہوتے ہیں_ اپنے بالوں کی کیئر کو اولین ترجیح بنا کر آپ بھی لمبے، گھنے، مضبوط اور خوبصورت بال حاصل کرسکتے ہیں_ یہ کچھ بنیادی اقدامات مثلاً ایسے شیمپو جو سر کی جلد اور بالوں کو خشک کرنے کا سبب بنے ان سے اجتناب کرنا اور سب سے اہم یہ کہ بالوں کو اچھے اور میعاری ہیئر آئل جیسے Lichen Ginger Hair Oil Treatment سے مساج کرنا_ فوائد:- Lichen Ginger Hair Oil Treatment بالوں کو جڑوں سے سروں تک غذائیت فراہم کر کے ان کی نشوونما میں اضافہ کرتا ہے_ بالوں کو گرنے اور ٹوٹنے سے روکتا ہے_ خشکی اور سکری سے مکمل نجات دلاتا ہے_ بال لمبے، مظبوط ، گھنے اور چمکدار بناتا ہے_ چند دنوں میں بال گرنا بند ہوجاتے ہیں_ اس میں موجود قدرتی اجزا بالوں کا روکھا پن دور کرکے انہیں نرم و ملائم اور چمکدار بناتا ہے_ اگر آپ کے بال روکھے، پتلے اور کمزور ہیں اور آپ کسی اچھے ہیئر آئل کی تلاش میں ہیں تو Lichen Ginger Hair Oil Treatment آپ کا بہترین انتخاب ہے_ طریقہ استعمال:- Lichen Ginger Hair Oil Treatment کے چند قطرے سرسوں کے تیل میں مکس کر کے سر کی جلد پر لگا کر 5 منٹ ہلکے ہاتھوں سے مساج کریں_
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1085799368
Report this ad