Description
کراچی میں ملازمت کی ضرورت ہے
میرا نام فاروق احمد ہے۔ مجھے درج ذیل کام آتے ہیں:
• سی سی ٹی وی کا کام
• بجلی کا کام
• گھر کے تمام کام
•
•
• چوکیداری کا کام
میں ایماندار، محنتی اور ذمہ دار ہوں۔ کراچی میں مناسب ملازمت کی ضرورت ہے۔
رابطہ نمبر: (View phone number)