Description
فارم کے لیے کاریگر درکار
بہاولپور میں فارم کے لیے ایک محنتی اور ایماندار کاریگر درکار ہے۔
کام کی ذمہ داریاں:
- گائے کا دودھ نکالنا
- جانوروں کو چارہ اور دانہ دینا
- فارم کی صفائی کا خیال رکھنا
سہولیات:
- رہائش مفت
- کھانا فراہم کیا جائے گا
- مناسب تنخواہ (تجربے کے مطابق)
ضروریات:
- ڈیری فارم کا تجربہ ہونا چاہیے
- جانوروں سے واقفیت ہو
- ذمہ دار اور محنتی ہو
رابطہ کریں: (View phone number)