Description
گوٹ فارم مینیجر درکار
نئے کمرشل گوٹ فارم پروجیکٹ کے لیے تجربہ کار گوٹ فارم مینیجر درکار ہے۔
ذمہ داریاں
* جانوروں، فیڈ اور آلات کی خریداری
* فارم کے لیے زمین کی تلاش اور سیٹ اپ
* اسٹاف کی بھرتی اور مینجمنٹ
* روزمرہ فارم آپریشنز کی نگرانی
ضروریات
* لائیو اسٹاک/گوٹ فارمنگ کا تجربہ
* مضبوط مینجمنٹ اور تنظیمی صلاحیتیں
* خود مختار طریقے سے کام کرنے کی اہلیت