Description
استعمال شدہ پر مظبوط اور پائیدار جالی فروخت کے لیے دستیاب ہے، گھر میں مرغیوں کا فارم بنایا تھا تو اسی کے لیے استعمال کی تھی چونکہ مرغیاں ختم کردی اس لیے اب اس جالی کو فروخت کررہا ہوں جالی کو رنگ کرکے لگایا تھا اس لیے جالی کی مظبوطی اسی طرح قائم ہے مارکیٹ کے لحاظ سے آدھی قیمت پر فروخت کرنا چاہتا ہوں جو کام نئی جالی نے دینا ہے جوکہ یقیناً مہنگی ملے گی وہی کام یہ دے گی اور پیسوں کی بھی بہت زیادہ بچت ہوگی صرف ضرورت مند رابط کریں شکریہ
WhatsApp or Phone: /-0304****28****21****864-/
نوٹ: اس کے ساتھ کی نئی جالی کا مارکیٹ میں موجودہ ریٹ 100,150 پر فٹ تک ہے۔