All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Farm Jaali for sale 0
1 / 9
Rs 130

Farm Jaali for sale

Rehmat Town, Multan
4 weeks ago
Details
Is DeliverableNo
ConditionUsed
Price130
Description
استعمال شدہ پر مظبوط اور پائیدار جالی فروخت کے لیے دستیاب ہے، گھر میں مرغیوں کا فارم بنایا تھا تو اسی کے لیے استعمال کی تھی چونکہ مرغیاں ختم کردی اس لیے اب اس جالی کو فروخت کررہا ہوں جالی کو رنگ کرکے لگایا تھا اس لیے جالی کی مظبوطی اسی طرح قائم ہے مارکیٹ کے لحاظ سے آدھی قیمت پر فروخت کرنا چاہتا ہوں جو کام نئی جالی نے دینا ہے جوکہ یقیناً مہنگی ملے گی وہی کام یہ دے گی اور پیسوں کی بھی بہت زیادہ بچت ہوگی صرف ضرورت مند رابط کریں شکریہ نمبر: زیرو تین سو چار اٹھائیس اکیس آٹھ سو چونسٹھ نوٹ: اس کے ساتھ کی نئی جالی کا مارکیٹ میں موجودہ ریٹ 250 پر فٹ تک ہے۔
Location
Pakistan
Ad id 1088146054
Report this ad