Description
فالز سیلنگ کا کام – کراچی
گھر، دفتر، دکان، ریسٹورنٹ، ہوٹل اور دیگر کمرشل جگہوں کے لیے پی او پی اور فالز سیلنگ کا مکمل کام کیا جاتا ہے۔
ہماری خدمات میں:
خوبصورت پی او پی فالز سیلنگ
جپسم بورڈ فالز سیلنگ
جدید اور خوبصورت چھتوں کے ڈیزائن
ایل ای ڈی اور کوَو لائٹنگ ڈیزائن
چھت کی سجاوٹ
دیواروں کی سجاوٹ
سادہ اور جدید ڈیزائن
مکمل فنشنگ اور پینٹ کا کام
ماہر کاریگروں کے ذریعے صاف ستھرا، مضبوط اور بہترین فنشنگ کے ساتھ کام کیا جاتا ہے۔ آپ کی پسند اور جگہ کے مطابق ڈیزائن تیار کیا جائے گا۔
کراچی کے تمام علاقوں میں سروس دستیاب ہے۔
مناسب ریٹ اور بہترین کام کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
(Chat with seller)