Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جس بھائی کو یہ کبوتر چاہیے وہ میرے نمبر پر رابطہ کرے میری لوکیشن لاہور میں ملتان روڈ برکت کالونی ہے یہ میرے پاس جوڑا تھا جس میں سے کبوتری کسی کو دے دی ہے یہ اکیلا ہے میرے پاس اسے غبار کبوتر کہا جاتا ہے یہ اپنا گلا غبارے کی طرح پھلا لیتا ہے جب کھیل کے موڈ میں ہوتا ہے بہت ہی پیارا لگتا ہے(Chat with seller)