Description
WE ARE HIRING — FACEBOOK MONETIZATION TEAM!
ہم اپنی Facebook Monetization Team کے لیے تجربہ کار اور پروفیشنل افراد کی تلاش میں ہیں۔ اگر آپ کو Facebook Pages، Content Research، Video Editing اور Social Media Management کا تجربہ ہے، تو ہمارے ساتھ کام کرنے کا بہترین موقع حاصل کریں!
Available Positions:
* Facebook Content Researcher / Content Finder
* Thumbnail Designer
* Social Media Manager
* Facebook Page Manager
Requirements:
* کم از کم 2–3 سال کا متعلقہ تجربہ لازمی ہے۔
* Facebook Monetization اور Content Policies کی اچھی سمجھ ہو۔
* محنتی، ذمہ دار اور پروفیشنل رویہ ہو۔
* ٹیم کے ساتھ کام کرنے اور وقت پر ٹاسک مکمل کرنے کی صلاحیت ہو۔
What We Offer:
* Professional Working Place / Office Environment
* تجربے اور صلاحیت کے مطابق تنخواہ
* Performance-Based Bonuses
* Long-Term Working Opportunity
* Professional Growth اور Skill Development
How to Apply:
Interested candidates اپنا CV اور اپنے سابقہ کام کا Portfolio ان باکس کریں یا WhatsApp پر رابطہ کریں۔
Note: صرف تجربہ کار امیدوار اپلائی کریں۔
Let’s Build, Grow & Earn Together!
Send cv 0343/43/43/453