Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ دونوں سائیڈوں کے دو ٹائر ہیں سپورٹ کے ساتھ جیسے کہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے اور یہ معذور افراد کے لیے نارمل بائک کی دونوں سائیڈوں پہ لگتے ہیں اور ان کو پھر کسی قسم کی کوئی سپورٹ کی ضرورت نہیں ہوتی جس کی کسی کو بھی چاہیے رابطہ کر لیں جزاک اللہ۔