Description
ہماری کمپنی کو ایکسپورٹ آرڈرز کے لیے تجربہ کار عبایہ سلائی کرنے والے ٹیلر ماسٹر درکار ہیں۔
کم از کم 3 سال کا تجربہ
Industrial stitching machines کا علم (Juki, Brother وغیرہ)
High quality finishing & cutting skills
Export standards کے مطابق کام کرنے کی صلاحیت
Full-time جاب – اچھی تنخواہ + بونس
Location: Multan
رابطہ نمبر:
(View phone number) (WhatsApp Available)