Description
Expert cook wanted for a Guest House in F-7/2, Islamabad
Expert in Pakistani dishes, minimum cooking experience: 5 years
اسلام آباد میں واقع گیسٹ ہاؤس کے لئے پاکستانی کھانوں کے ماہر باورچی کی ضرورت ہے ۔
گیسٹ ہاؤس میں ککنگ کا کم از کم تجربہ پانچ سال
دیگر سٹاف بھی چاہیے خواہش مند افراد رابطہ کر سکتے ہیں ۔
رابطہ کےلئے مکان 30 بی، سٹریٹ 18 ، ایف سیون ٹو
اسلام آباد
(View phone number)