Current location icon
All categoriesDropdown arrow
Experienced Manager Required 0
1/ 1

Experienced Manager Required

Garden Town Main Boulevard, Lahore
3 weeks ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Company
Type of Ad Job Offer
Salary from 35000
Salary to 50000
Career Level Executive
Salary Period Monthly
Description
ملازمت کا موقع — ٹیکنیشن / پروکیورمنٹ و ایڈمن مینجمنٹ ایک معروف ہاسٹل کے لیے ایک ذمہ دار، متحرک اور تجربہ کار شخص کی ضرورت ہے جو ہاسٹل کے روزمرہ انتظامی امور، خریداری، اسٹاک اور اسٹاف مینجمنٹ کو مؤثر انداز میں سنبھال سکے۔ اہم ذمہ داریاں: • ہاسٹل کی روزمرہ مینٹیننس اور ٹیکنیکل کاموں کی نگرانی • الیکٹریشن، پلمبر، AC ٹیکنیشن اور دیگر کاریگروں سے کام کروانا اور فالو اَپ کرنا • کچن اور فوڈ انوینٹری کی مکمل نگرانی اور اسٹاک ریکارڈ برقرار رکھنا • کچن، صفائی اور ہاسٹل کے دیگر ضروری سامان کی بروقت خریداری • تمام قسم کی Procurement / خریداری کے لیے مارکیٹ ریٹس معلوم کرنا اور مناسب ریٹس پر سامان خریدنا • خریدے گئے سامان کی Quantity، Quality اور Bills کی جانچ • اسٹاک کی آمد و خرچ کا باقاعدہ ریکارڈ رکھنا اور کمی بیشی کی نگرانی • ہاسٹل کے ملازمین کی حاضری، ڈیوٹی، کارکردگی اور روزمرہ کاموں کی نگرانی • اسٹاف کے مسائل اور روزمرہ امور کو مینج کرنا • طالبات کی شکایات اور مسائل سننا، متعلقہ شعبے تک پہنچانا اور بروقت حل کروانا • ہاسٹل کی ضروری اشیاء کی کمی کو پہلے سے identify کرکے بروقت انتظام کرنا • مینجمنٹ کو روزمرہ امور، اسٹاک، خریداری اور اہم مسائل کی رپورٹ دینا امیدوار میں مطلوبہ خصوصیات: • ذمہ دار، ایماندار اور قابلِ اعتماد ہو • Procurement اور Inventory Management کا تجربہ ہو • مختلف ٹیکنیشنز اور اسٹاف کو efficiently manage کرنے کی صلاحیت ہو • مارکیٹ سے خریداری اور ریٹ نیگوشی ایشن کا تجربہ ہو • بنیادی کمپیوٹر/موبائل استعمال اور ریکارڈ مینجمنٹ آتی ہو • مسائل کو فوری طور پر حل کرنے اور بہتر فیصلے کرنے کی صلاحیت ہو • اچھی communication اور management skills ہوں • ہاسٹل، ہوٹل، گیسٹ ہاؤس یا کسی ادارے کے انتظامی امور کا تجربہ رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔ مقام: لاہور ملازمت: Full Time تنخواہ: تجربے اور قابلیت کے مطابقط صرف سنجیدہ اور ذمہ دار امیدوار رابطہ کریں۔ 3 time ka khana aur rehaish bi di jaye ge. Must have expenience of inventory manager
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1119301593
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery