Description
السلام علیکم، میں عبید اللہ ہوں۔ میں حیدرآباد، سندھ کا رہائشی ہوں اور ایک تجربہ کار ڈرائیور ہوں۔ مجھے ڈرائیونگ یا سیکیورٹی گارڈ کی نوکری کی اشد ضرورت ہے۔ میرے پاس لائسنس موجود ہے اور ڈرائیونگ کا اچھا تجربہ ہے۔ اگر آپ میری مدد کر سکیں تو براہ کرم مجھ سے رابطہ کریں۔ میرا فون نمبر یہ ہے: (View phone number)۔ شکریہ