Description
السلام علیکم!
میں ایک تجربہ کار، ایماندار اور ذمہ دار ڈرائیور ہوں۔ اس سے پہلے ملتان میں گھریلو ڈرائیور کے طور پر کام کر چکا ہوں۔
مجھے کسی شریف اور اچھے خاندان کے ساتھ مستقل ڈرائیونگ کی نوکری کی تلاش ہے۔
میں ملتان، لاہور اور کراچی میں کام کرنے کے لیے تیار ہوں۔
اگر کسی گھرانے کو ڈرائیور کی ضرورت ہو تو براہِ کرم مجھ سے رابطہ کریں۔ شکریہ۔