Description
اپنے دفتر کی شان بڑھائیں اس خوبصورت اور اسٹائلش ایگزیکٹو آفس ٹیبل کے ساتھ۔
یہ ٹیبل اعلیٰ معیار کے ماربل فِنشڈ ٹاپ کے ساتھ تیار کیا گیا ہے، جو اسے منفرد اور پائیدار بناتا ہے۔ ساتھ میں سائیڈ ریک اور دراز دی گئی ہیں تاکہ آپ اپنی ضروری اشیاء آسانی سے رکھ سکیں۔
Features:
• پریمیم کوالٹی ماربل ڈیزائن ٹاپ
• مضبوط اور پائیدار میٹیریل
• سائیڈ ریک اور دراز برائے اسٹوریج
• جدید اور اسٹائلش لک
• ایگزیکٹو چیئر بھی ساتھ دستیاب ہے
Condition: بالکل نیا (Brand New)
Price: Reasonable Price – Call for details
Contact: 0,3,2,2,8,1,5,1,8,1,8, | 0,3,0,0,4,7,1,0,9,2,8,