Description
بمپر ٹو بمپر اور جینون ہے . کوئ پیس شاور نہیں ہے . انجن زبردست ہے نیو ٹائر الائے رم.
ریٹ الموسٹ فائنل ہے کسی بھائی کو سمجھ ائے تو کال کریں فضول اپنا قیمتی وقت خراب نہ کریں ریٹ میں کوئی کمی بیشی نہیں ہے گاڑی پورا جوڑوں میں ہے فضول کال نہ کریں ایک دفعہ پھر میں کہہ رہا ہوں گاڑی پورا اپنے کلر میں ہے