Description
فروخت کے لیے: O'General 1.5 ٹن سپلٹ AC
برانڈ: O'General (I General)
ٹائپ: 1.5 ٹن نان اِنورٹر
گیس: R22
پائپ: اصلی کاپر فٹنگ ساتھ موجود ہے۔
حالت: AC مکمل ورکنگ میں ہے، کولنگ بہت اچھی ہے، کمپریسر بالکل ٹھیک ہے۔
قیمت: 58,000 روپے (قابلِ بات چیت)
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔