Description
Toyota Every 2011 | Import 2016 | Genuine Condition | White Color
---
Description (تفصیل):
Toyota Every for sale
Model 2011
Import 2016 (Pakistan)
گاڑی 100% جنون کنڈیشن میں ہے
انجن، گئیر اور سسپنشن بالکل اوکے
وائٹ کلر – صاف ستھرا اور شائننگ
اندرونی حالت بہت اچھی ہے
تمام پیپرز کمپلیٹ
فیول ایوریج بہترین
روزمرہ استعمال کے لیے بہترین گاڑی
کوئی بڑا کام نہیں
فیملی یوز گاڑی
دیکھ کر پسند آئے گی
صرف سیریس خریدار رابطہ کریں
قیمت مناسب رکھی گئی ہے
(View phone number)