Description
معززصارفین کپڑوں کی بہترین دھلائی کے لیے ہمارا
ایور شائن ڈیٹرجنٹ پاؤڈر
استعمال کریں ہمارا یہ دعوی ہے کہ
اپ کسی بھی ملٹی نیشنل کمپنی کے ڈٹرجنٹ پاؤڈر کو بھول جائیں گے کیونکہ ہم پاکستان میں فروخت کیے جانے والے کسی بھی دوسرے ملک یا ملٹی نیشنل کمپنی کے ڈیٹرجنٹ سے بہتر اور اچھی صفائی کا وعدہ کرتے ہیں جو اپ کے کپڑوں کو نہ صرف اچھی چمک اور صفائی دیتا ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ سفید کپڑوں کو سفیدی اور محصور کن خوشبو بخشتا ہے جبکہ اپ کے رنگ دار کپڑوں کے رنگوں کو خراب ہونے سے بھی بچاتا ہے اور ہاتھوں کی سکن کی حفاظت کو بھی مد نظر رکھا گیا ہے ہم صرف اعلی معیار کا دعوی ہی نہیں وعدہ بھی کرتے ہیں ایک دفعہ استعمال کر کے دیکھیں اپ بار بار استعمال کرنے پر مجبور ہو جائیں گے
نیز کھلی اور بڑی پیکنگ میں بھی دستیاب ہے۔
پاکستانی چیزیں استعمال کریں اور پاکستان کو ترقی یافتہ بنانے میں کردار ادا کریں شکریہ
#Faisalabad