Description
*لاہور میں ایونٹ سپروائزر مطلوب ہے*
کیٹرنگ کمپنی کے لیے ایسے ذمہ دار اور تجربہ کار فرد کی ضرورت ہے جسے ایونٹ مینجمنٹ اور کیٹرنگ کے شعبے میں کم از کم 3 سے 5 سال کا تجربہ ہو۔
امیدوار کو تقریبات کی نگرانی، کسٹمرز کے ساتھ ڈیلنگ اور ایونٹ کے تمام انتظامات سنبھالنے کی صلاحیت ہونی چاہیے۔
سہولیات: رہائش اور کھانا کمپنی کی طرف سے فراہم کیا جائے گا۔
صرف تجربہ کار امیدوار رابطہ کریں۔ لاہور
(View phone number) کال