Description
Title:
Evee Gen Z Electric Bike | 2 Months Used | Only 1600 KM | Own Name
Description:
Evee Gen Z Electric Bike for Sale – Excellent Condition
صرف 2 ماہ استعمال شدہ
صرف 1600 KM چلی ہوئی
اپنے نام پر رجسٹرڈ
بہت کم استعمال، انتہائی صاف ستھری حالت
بیٹری اور موٹر بہترین حالت میں
ذاتی استعمال میں رہی ہے
کوئی rental یا commercial use نہیں
کاغذات مکمل
خریدار گاڑی دیکھ کر مکمل تسلی کر سکتا ہے
Demand: مناسب قیمت
Location: Shah Latif Town Karachi
(Chat with seller) صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔