urgent sale kerna he
کنیکٹوٹی: وائی فائی (Wi-Fi)
اور موبائل پرنٹنگ کی سہولت موجود ہے۔
پرنٹر کے اوپر والا پیپر ہولڈر کور اور فرنٹ پیپر ہولڈر پلیٹ کا کور موجود نہیں ہے۔ یہ صرف پلاسٹک باڈی کا حصہ ہے جس کا پرنٹنگ کی کارکردگی یا کوالٹی پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ پرنٹر کا باقی تمام سسٹم اور مکینیکل حصے بالکل ٹھیک کام کر رہے ہیں۔
نوٹ: سیریس خریدار ہی رابطہ کریں۔ قیمت میں مناسب گنجائش ممکن ہے۔
Related ads
Rs 29,999
Epson l805 inkjet printer
Future Colony, Karachi2 days ago
Rs 25,000
Sublimation Printer Four Colour Epson L4150 Working Condition 100%