Description
6 فٹ انجینئرنگ مشین برائے فروخت
6 فٹ کی مضبوط اور بہترین کنڈیشن انجینئرنگ مشین فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مشین بالکل ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
قیمت مناسب اور باہمی مشورے سے طے ہوگی۔
لوکیشن: ______قصور والا اڈا نزد بکرا منڈی پتوکی
قیمت: ______900000
رابطہ: (View phone number)