Description
اس کو غور سے پڑھ لیں
ڈی سی انورٹر کمپریسر آرڈر کرنے کیلئے اپنے فریج کی تصویر بھیجیں ہم آپ کی فریج کی سائز کے حساب سے کمپریسر دیں گے جسے آپ فریج میں انسٹال کروا کے ٪70 بجلی کی یقینی بچت کر سکتے ہیں۔
• نوٹ ہم سے کمپریسر آرڈر کرنے کی 2 بڑے فائدے!
(۱). بلکل اوریجنل اور فریش کمپریسر دیں گے ۔
(۲). کمپریسر فریج میں انسٹال کرنے کی مکمل گائیڈ لائن دیں گے ۔
ڈی سی انورٹر کمپریسر کی خاص بات یہ کمپریسر کرنٹ 220Vac لے گا لیکن اس کا ٹارق لوڈ نہیں ہے آپ اس کمپریسر کو 500w UPS/Inverter لگا کر 12v کی بیٹری سے چلا سکتے ہیں۔
Input Voltage = 220~230Vac 50Hz
Current/Watt= 0.5 / 85-90W
Gass Charging = R600a
Oil= 200-250mL
Weight= 7-8kg
Condition= 95% Fresh
Wending= 100% Copper
Warranty= Check & Load