Description
فیکٹری میں الیکٹرانکس لڑکے کی ضرورت ہے
ہماری فیکٹری میں ایک ذمہ دار اور تجربہ کار الیکٹرانکس لڑکے کی ضرورت ہے۔
امیدوار کو الیکٹرانکس مشینوں کی مرمت اور دیکھ بھال کا بنیادی علم ہونا چاہیے۔
محنتی وقت کا پابند اور ٹیم کے ساتھ کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔
اہلیت:
الیکٹرانکس میں بنیادی یا عملی تجربہ
فیکٹری میں کام کرنے کا تجربہ ترجیحی
ایماندار اور ذمہ دار
دلچسپی رکھنے والے امیدوار رابطہ کریں۔