Description
الیکٹرانک ویٹ اسکیل مشین فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ مشین کام بالکل ٹھیک کر رہی ہے اور وزن درست بتاتی ہے۔ دکان، کریانہ اسٹور، فروٹ یا سبزی شاپ کے لیے موزوں ہے۔
مشین کی ایک ٹانگ (Leg) ٹوٹی ہوئی ہے لیکن پھر بھی استعمال ہو رہی ہے، اگر چاہیں تو آسانی سے ٹھیک بھی کروائی جا سکتی ہے۔ اسی وجہ سے قیمت مناسب رکھی گئی ہے۔
ڈیجیٹل ڈسپلے
وزن بالکل درست
کاروبار کے لیے بہترین
قیمت قابلِ گفت و شنید
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔