Descriptionمیرے پاس بچوں کے کھیلنے کے بہت ہی اچھی کوالٹی کے استعمال شدہ کھلونے موجود ہیں
سب کھلونے امپورٹنٹ ہیں
جن میں الیکٹرونکس اور نان الیکٹرونکس کھلونے ہیں
جو کہ میں لاٹ کے حساب سے سیل کرنا چاہتا ہوں
اس وقت جو لاٹ کے کھلونوں کا ریٹ ہے کراچی میں تو وہ اس وقت پانچ سو ساڑھے پانچ سو چھ سو پر kg کے حساب سے ہے
میرے پاس جو الیکٹرونکس کھلونے وہ میں 550 پر kg کے حساب سے دے دوں گا
اور جو نان الیکٹرونکس کھلونے ہیں وہ میں450 پر kg کے حساب سے دے دوں گا
مزید تفصیل کے لیے ایڈ پر میرا واٹس ایپ نمبر مینشن ہے مجھے کال یا وٹس ایپ پے میسج کر لیں
میری لوکیشن واکینٹ حسن ابدال ہے
نزدیکی شہر وں کے لئے کارگو کی سہولت موجود ہے