Description
3 فیز الیکٹریکل سسٹم پر مکمل مہارت۔
ٹیکسٹائل فیکٹری میں کام کرنے کا کم از کم 3 سال کا تجربہ۔
الیکٹریکل فالٹ فائنڈنگ، وائرنگ، پینل اور مشین مینٹیننس کا تجربہ رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔
ذمہ دار، محنتی اور وقت کے پابند ہوں۔
تنخواہ:
تجربے اور مہارت کے مطابق طے کی جائے گی