Description
"یہاں الیکٹرک اور پلمبنگ کا ہر طرح کا کام فینسی اور نارمل، مکمل تسلی بخش کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اگر آپ پلمبنگ کا سامان ہم سے لینا چاہیں، تو پورٹا، فیصل، ماسٹر، ڈیل، ڈیورافلو، پاپولر اور دیگر معروف برانڈز کا اصل سامان نہایت مناسب اور مارکیٹ سے بہترین قیمت پر دستیاب ہے۔"