Description
اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہر قسم کے الیکٹریکل کام کے لیے تجربہ کار الیکٹریشن دستیاب ہے۔
ہماری خدمات:
• نئے گھر کی مکمل الیکٹرک وائرنگ
• پرانے گھر کی وائرنگ کی مرمت
• سیلنگ لائٹس اور LED لائٹس انسٹالیشن
• فالز سیلنگ لائٹنگ
• فین انسٹالیشن اور مرمت
• سوئچ اور ساکٹ کی فٹنگ
• مین الیکٹرک پینل کی انسٹالیشن
• میٹر پینل / فیز میٹر پینل
• DP Box اور Distribution Panel
• MCB / RCCB اور بریکر انسٹالیشن
• ارتھنگ کا کام
• شارٹ سرکٹ اور فالٹ کی مرمت
• خراب وائرنگ کی تبدیلی
• نئے اور پرانے گھر کے تمام الیکٹریکل کام
نیا گھر تیار ہو رہا ہے؟
ہم مکمل وائرنگ سے لے کر لائٹنگ، فین، سوئچ، ساکٹ اور مین پینل تک تمام کام کرتے ہیں۔
سروس ایریا:
اسلام آباد اور راولپنڈی — ہر علاقے میں سروس دستیاب
تجربہ کار کام
صاف ستھرا اور معیاری کام
مناسب قیمت
بروقت سروس
Call یا WhatsApp کریں:
(View phone number)
ہر قسم کے الیکٹریکل کام کے لیے رابطہ کریں۔