Description
ماہر الیکٹریشن کی خدمات
گھر، دکان، آفس اور دیگر جگہوں پر ہر قسم کے الیکٹریکل کام کی سہولت دستیاب ہے۔
گھر پر آ کر کام کیا جاتا ہے
نئی وائرنگ اور الیکٹریکل انسٹالیشن
سوئچ، ساکٹ، پنکھے اور لائٹس کی فٹنگ
شارٹ سرکٹ اور بجلی کی خرابی کی چیکنگ
MCB، DB اور بریکر کا کام
پنکھے، لائٹس اور دیگر الیکٹرک آلات کی مرمت
فوری اور مناسب ریٹ پر سروس
گھر پر وزٹ کی سہولت موجود ہے۔
مزید معلومات اور کام کے لیے رابطہ کریں۔