Description
ملازمت کا موقع – *الیکٹریشن (Electrician)*
ایک معروف ریسٹورنٹ گروپ کو لاہور میں تجربہ کار الیکٹریشنز کی ضرورت ہے۔
تنخواہ: 45,000 سے 55,000 روپے ماہانہ
مطلوبہ تجربہ اور مہارت:
- سنگل فیز اور تھری فیز الیکٹریکل ورک کا مکمل تجربہ۔
- کچن کے تمام الیکٹریکل آلات کی مرمت اور مینٹیننس۔
- الیکٹرک اوون، الیکٹرک چولہے اور دیگر کچن مشینری پر کام کرنے کی مہارت۔
- الیکٹریکل فالٹ فائنڈنگ، وائرنگ اور ٹربل شوٹنگ۔
- ریسٹورنٹ یا ہوٹل انڈسٹری میں کام کا تجربہ لازمی ہے۔
ملازمت کی لوکیشنز:
*1. پائن ایونیو روڈ، لاہور*
*2. ڈی ایچ اے، لاہور*
*3. گلبرگ، لاہور*
سہولیات:
- کھانا مفت
- رہائش مفت
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی تفصیلات یا CV واٹس ایپ پر بھیجیں۔
(Chat with seller)