Description
گھروں کی مکمل الیکٹریکل وائرنگ کرنا۔
سوئچ، ساکٹ، لائٹس، فین اور DB (ڈسٹری بیوشن بورڈ) کی تنصیب اور مرمت۔
شارٹ سرکٹ اور دیگر برقی خرابیوں کی تشخیص اور درستگی۔
ایم سی بی (MCB)، آر سی سی بی (RCCB) اور دیگر حفاظتی آلات کی تنصیب۔
نئی اور پرانی وائرنگ کی مرمت اور مینٹیننس۔(View phone number)