Description
الیکٹریشن درکار ہے
ایک اچھی اور معروف ہاؤسنگ سوسائٹی کے لیے تجربہ کار الیکٹریشن کی ضرورت ہے۔
امیدوار کے لیے درج ذیل کاموں کا عملی تجربہ ضروری ہے:
ہاؤسنگ سوسائٹی میں اوور ہیڈ الیکٹریفیکیشن کے کام کا تجربہ۔
11kV لائن اور LT لائن کے کام کا عملی تجربہ۔
ٹرانسفارمر کی D-Installation لگانے کا تجربہ۔
11kV جمپر لگانے اور کنکشن کرنے کا تجربہ۔
لوڈ شفٹنگ اور لائن/فیڈر کے متعلقہ کام کا تجربہ۔
ٹرانسفارمر کی تنصیب، کنکشن اور بنیادی دیکھ بھال کا تجربہ۔
UPS اور Inverter کی تنصیب اور خرابی دور کرنے کا تجربہ۔
Street Lights کی تنصیب، مرمت اور فالٹ فائنڈنگ کا تجربہ۔
بجلی کے فالٹس کی Troubleshooting اور فوری حل کرنے کی صلاحیت۔
ہاؤسنگ سوسائٹی کے روزمرہ الیکٹریکل کاموں کا عملی تجربہ۔
تجربہ: کم از کم 3 سے 5 سال متعلقہ تجربہ رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
ملازمت: فل ٹائم
صرف تجربہ کار امیدوار رابطہ کریں۔(View phone number)