Description
ہم آپ کو ہر قسم کے گھریلو اور کمرشل الیکٹریکل کام کی بہترین سہولت فراہم کرتے ہیں۔ تجربہ کار کاریگر کے ذریعے معیاری اور قابلِ اعتماد سروس دی جاتی ہے۔
ہماری سروسز:
الیکٹریشن کا مکمل کام
وائرنگ اور فالٹ کی درستگی
UPS اور انورٹر کی انسٹالیشن
پنکھے، لائٹس اور سوئچز کی مرمت
گھریلو الیکٹرانکس کی سروس
خصوصیات:
مناسب اور معقول ریٹ
بروقت اور فوری سروس
معیاری کام کی ضمانت
ہر قسم کا الیکٹریکل اور الیکٹرانکس کام مناسب قیمت پر، فوری اور معیاری سروس کے ساتھ دستیاب ہے۔”