Description
السلام وعلیکم!
الیکٹرک رکشہ چلانے کے لیے ذمہ دار اور ایماندار ڈرائیورز کی ضرورت ہے۔
ضروری دستاویزات:
اصل قومی شناختی کارڈ (CNIC)
رکشے کا ڈرائیونگ لائسنس
پولیس الخدمت مرکز سے اپنا کریکٹر سرٹیفکیٹ لازمی بنا ہونا چاہیے
گزشتہ ماہ کا ادا شدہ بجلی، گیس یا گھر کا کوئی یوٹیلٹی بل
ذاتی بینک اکاؤنٹ اور دو عدد چیک سائن شدہ گارنٹی کے طور پر
دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر
انٹرویو کے لیے یہ تمام ڈاکومنٹس آفس لے کر آئیں
مزید معلومات کے لیے
(View phone number) Whatsapp