Description
گھریلو اور کمرشل الیکٹرک کام کے لیے تجربہ کار الیکٹریشن دستیاب ہے۔
تمام قسم کی الیکٹرک وائرنگ
بلب، پنکھے، سوئچ، ساکٹ کی تنصیب
سنگل فیز اور تھری فیز کام
فالٹ فائنڈنگ اور مرمت
میٹر، بریکر، DB باکس کا کام
مناسب ریٹ
صاف اور معیاری کام
وقت کی پابندی
رابطہ کریں:
(Chat with seller)