All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
electric blender juicer machine 0
1 / 1
Rs 17,500

electric blender juicer machine

Malir Halt, Karachi
2 weeks ago
Details
Is DeliverableNo
Price17,500
ConditionNew
Description
راف کمپنی کی اس سے پہلے ایک مشین آپ احباب کو دی تھی جو کہ ان بریک ایبل پلاسٹک باڈی میں تھی یہ راف کمپنی کی سٹیل میٹل باڈی میں بہت تگڑی میشن ہے اکثر یہ مشین فریش جوس والے لیتے ہیں کیونکہ انہوں نے سارا دن کمرشل بنیادوں پر جوس بنانا ہوتا ہے عام مشین انکے سامنے نہیں ٹکتی ایک تو اسکے بلیڈ چھ ہیں اوپر سے جگ بھی سٹیل کا ہے پلس اسکی موٹر ہیوی ہے 1000 واٹ 4500 آر پی ایم ہے ساتھ مصالحہ گرینڈ کرنے کے لیے چھوٹا جگ باؤل بھی ہے آنکھ بند کر کے لینے والی چیز ہے لیں اور پھر زندگی بھر بے فکر ہو کر استعمال کریں قیمت 17500 روپے Whatsapp number (View phone number)
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1084986404
Report this ad