Description
عیدی گفٹ ہولڈر / عیدی لفافہ
عید کے موقع پر اپنے پیاروں کو عیدی دینے کا خوبصورت اور منفرد انداز۔ یہ خوبصورت اسلامک ڈیزائن والا عیدی ہولڈر عیدی کو خاص بنا دیتا ہے۔ اس میں آپ آسانی سے کرنسی نوٹ رکھ سکتے ہیں اور بچوں یا عزیزوں کو بطور گفٹ دے سکتے ہیں۔
خصوصیات:
• خوبصورت اسلامی ڈیزائن
• مضبوط اور پریمیم کوالٹی
• عیدی دینے کا منفرد انداز
• بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے بہترین